پی ٹی آئی کے سابق گمشدہ ایم پی اے امیر محمد خان منظرعام پر آگئے

Nov 30, 2023 | 13:38 PM

This browser does not support the video element.

ایک نیوز: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے امیرمحمدخان منظر عام پر آگئے۔ امیرمحمدخان نو مئی کے مقدمے میں اشتہاری تھے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ویڈیو پیغام میں امیرمحمدخان نے نومئی کے معاملے کی شدید مذمت کی ہے۔ 

اپنے بیان میں انہوں ںے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پرحملہ کرنیوالوں کوسخت سزادی جائے،تصادم کی سیاست پریقین نہیں رکھتا،پاک فوج سے عقیدت ہے۔ 

ویڈیو پیغام کے اختتام پر انہوں نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان بھی کردیا۔

مزیدخبریں