مسلح افواج کو خراج تحسین: جاری کردہ قومی نغمہ سوشل میڈیا پر مقبول

Nov 30, 2023 | 13:02 PM

This browser does not support the video element.

ایک نیوز: دشمن کو ناکوں چنے چبوانے اور مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے ایک قومی نغمہ جاری کیا گیا ہے۔

قومی نغمے کے بول 'افسانہ عبرت ہے اک زندہ حقیقت ہے'۔ کے ولولہ انگیز الفاظ ہیں۔ 

اس قومی نغمے میں بھارت کو خبردار بھی کیا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سازشوں سے باز رہے ورنہ اس کی داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں۔

قومی نغمہ جاری کرنے کے کچھ ہی دیر بعد سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں