ایک نیوز: اے این ایف کی منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں جاری ہیں۔ دورران کارروائی 7 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔
اے این ایف کے مطابق ملزمان موٹروے کے ذریعے منشیات اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔ اللّٰہ نور نامی منشیات اسمگلر گروہ کا سربراہ ہے۔ کارروائیوں کے دوران 419 کلوگرام منشیات برآمد کی گی ہیں۔
منشیات میں چرس اور افیون شامل ہے۔ اللّٰہ نور گینگ کی گرفتاری اے این ایف کی ایک نہایت اہم کامیابی ہے۔ مزمان کی گرفتاری منشیات کے خلاف جنگ میں ایک سنگ میل ہے۔