لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،اسموگ میں کمی کاامکان
کیپشن: Rain in different areas of Lahore, possibility of reduction in smog

ایک نیوز:لاہورکےمختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے،اسموگ میں کمی کاامکان بھی ہے۔
ذرائع کےمطابق مسلم ٹاؤن،گلبرگ ،اچھرہ اور کلمہ چوک میں ہلکی بارش ہونےسےسردی کی شدت میں اضافےکےساتھ اسموگ میں بھی کمی کاامکان ہے۔
ذرائع کےمطابق قذاقی اسٹیڈیم،کینال روڈ،جیل روڈ اور مال روڈ پر بھی بادل برسنےسےموسم میں تبدیلی کاامکان ہواہے۔
ذرائع کےمطابق جوہر ٹاؤن،بند روڈ،ٹاؤن شپ اور ماڈل ٹاؤن کےعلاقوں میں بوندا باندی ہوئی۔
ذرائع کےمطابق رات بھروقفےوقفےسےجاری رہنےوالی بارش کےباعث اسموگ میں کمی کاامکان ہےاوراس کےساتھ بیماریوں میں بھی کمی ہونےکاامکان ہے۔