ایبٹ آباد ،نتھیا گلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

ایبٹ آباد ،نتھیا گلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
کیپشن: ایبٹ آباد ،نتھیا گلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

ایک نیوز نیوز:نتھیا گلی کے علاقے باڑیاں کے جنگل میں آگ لگنے سے کئی درخت لپیٹ میں آ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق  ایبٹ آباد  نتھیا گلی کے علاقے باڑیاں جنگل میں آگ بھڑک اٹھی ۔آگ نے متعدد درختوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔محکمہ جنگلات ایبٹ آباد نتھیا گلی کے باڑیاں جنگل میں آگ لگنے کے واقعہ سے بے خبر رہا۔