پاکپتن: ستم ظریف ڈاکو، سٹور لوٹ کر ناشتہ کرتے رہے

Nov 30, 2022 | 16:59 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: پاکپتن میں ڈکیتی کی واردات مسلح ڈاکو صبح سویرے سپر سٹور سے لاکھوں روپے نقدی موبائل فون اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار  ہو گئے ہیں۔ ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی رقم سے قریبی ہوٹل میں ناشتہ بھی کیا ۔
رپورٹ کے مطابق واقع تھانہ چک بیدی کے علاقہ 55 چوک میں پیش آیا جہاں جدید اسلحہ سے مسلح ڈاکو گزشتہ دن رات بھر کی سیل کے لاکھوں روپے کیش لوٹ کر فرارہوگے ڈکیتی کے بعد ڈاکو اسی رقم سے نور پور جاکر ناشتہ کرتے رہے۔ جدید اسلحہ سے لیس ڈاکوؤں نےصبح سویرے ڈکیتی کی اور  پھر ہوٹل سے جاکر ناشتہ کیا۔

پولیس کی جانب سے علاقہ کی ناکہ بندی کرکے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی۔ ذرائع

مزیدخبریں