گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے گھر بیٹے کی پیدائش 

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کے گھر بیٹے کی پیدائش 
کیپشن: Birth of a son in the house of Governor Sindh Kamran Khan Tesuri

ایک نیوز نیوز: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کوبیٹے کی پیدائش پراعلیٰ حکام،پارٹی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بیٹے کی ولادت پراللہ ٰتعالیٰ کا شکر ادا کیا ۔گورنر سندھ کو پارٹی رہنماؤں،سیاسی و سماجی شخصیات،تاجروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات دیئے گئے ۔