قومی ائیرلائن کے سٹیشن مینیجر کی دیسی انگریزی بولنے کی ویڈیووائرل

قومی ائیرلائن کے سٹیشن مینیجر کی انگریزی بولنے کی ویڈیووائرل
کیپشن: قومی ائیرلائن کے سٹیشن مینیجر کی انگریزی بولنے کی ویڈیووائرل

ایک نیوز نیوز:باکمال لوگ لاجواب سروس، قومی ائیر لائن کے قائدِاعظم انٹرنیشل ائیر پورٹ کے مینیجر کی انگریزی بولنےکی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ خاتون اسٹیشن مینیجرسےانگریزی میں سوالا ت کررہی ہے اور مینیجرجاویدخاتو ن کو براہِ راست جواب دینے کے بجائے کمپیوٹر اسکرین پردیکھ کر جوابات دینے کی کوشش کرتے رہے۔
اس اندازمیں جوابات دے کر مینیجر قومی ادارے کی جگ ہنسائی کا باعث بنتے رہے۔

واضع رہے کہ پی آئی اے کے ترجمان اس موقع پر دستیاب نہیں تھے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-11-30/news-1669806340-4866.mp4