مریم نواز کی عمران پرتنقید ، 2018 سے پہلے تک یاداشت گم ہوگئی کیا؟

Nov 30, 2022 | 15:04 PM

 ایک نیوز نیوز: مریم نواز شریف نے عمران خان کے فوجی افسران کے نام مبارکبادی ٹویٹ میں قول قائد کا حوالہ دینے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران کی سیاست ان کے کانوں آنکھوں کے رخصت ہونے کے ساتھ ہی دفن ہوچکی ہے ۔۔ کیا ان کی یاداشت 2018 تک نہیں کام کرتی جب انہوں نے کچھ فوجی افسروں سے مل کر نوازشریف کے خلاف سازش کی تھی 

مزیدخبریں