کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں نامعلوم لاشوں کی شناخت کیلئے ایس او پیز تشکیل

 کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں نامعلوم لاشوں کی شناخت کیلئے ایس او پیز تشکیل
کیپشن:  کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں نامعلوم لاشوں کی شناخت کیلئے ایس او پیز تشکیل

ایک نیوز نیوز:  کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی نے نامعلوم لاشوں و مریضوں کی شناخت کیلئے ایس او پیز جاری کردیئے۔

ایس او پیز کےمطابق اسپتال میں لائی گئی ہر نامعلوم لاش اور مریض کی فنگر پرٹنس لئے جائیں گے۔ تمام نامعلوم لاشوں اور مریضوں کا ڈیٹا اپ لوڈ کیا جائےگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نامعلوم لاشوں اور مریضوں کی بائیو میٹرک متعلقہ پولیس اسٹیشن کو بھی بھجوائی جائےگی،نامعلوم لاشوں و مریضوں کی شناخت کا عمل نادرا اور محکمہ صحت کے آئی ٹی سسٹم کے اشتراک میں عمل پائےگا،بائیومیٹرک صرف ایم ایل سی اور ریسکیو کےلائے گئے مریضوں اور لاشوں کی ہوسکےگی۔