ایک نیوز:لاہورڈیفنس میں کارکی ٹکرسے6افرادکی ہلاکت کےمعاملےپرملزم نےضمانت کیلئےدرخواست دےدی۔
تفصیلات کےمطابق ملزم افنان شفقت نےانسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ضمانت کےلئے درخواست دائرکی جس پرسماعت ہوئی۔
عدالت نے ملزم کی ضمانت پر سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی۔
مدعی فریق کی جانب سے دلائل کیلئے مہلت طلب کی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی۔