ٹریل فائیوپربچےکی ہلاکت ،والدہ نےقتل کی دفعہ شامل کرنےکی درخواست دیدی

May 30, 2024 | 17:08 PM

ایک نیوز:ٹریل فائیو پر بچے کی ہلاکت کےمعاملےپرطحہ کی والدہ نےمقدمہ میں قتل کی دفعہ شامل کرنےکی درخواست جمع کرادی۔
درخواست میں موقف اپنایاگیاکہ طحہ اپنے دوستوں کے ہمراہ ٹریل فائیو پر ہائکنگ کے لیے گیا تھا اور لاپتہ ہوا ،باقی بچے صحیح سلامت واپس آگئے میرے بیٹے کو وہاں چھوڑ آئے ،طحہ کی موت کیسے ہوئی ہر زاویے سے تفتیش کی جائے اور حقائق سے آگاہ کیا جائے۔ 

والدہ نے درخواست میں موقف اختیارکیاکہ طحہ کی گمشدگی پر مقدمہ درج کرایا تھا اس مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل کی جائے ۔

مزیدخبریں