وفاقی حکومت نیابجٹ کب پیش کریں گی؟ تاریخ سامنےآگئی

وفاقی حکومت نیابجٹ کب پیش کریں گی،تاریخ سامنےآگئی
کیپشن: When will the federal government present the new budget, the date has come out

ایک نیوز:وفاقی حکومت نیابجٹ کب پیش کریں گی؟تاریخ سامنےآگئی۔
ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کا نئے سال کا میزانیہ 10 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ پیش کریں گے، وزیر اعظم کے دورہ چین کی وجہ سے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔

 ذرائع کےمطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قائم مقام صدر کو بھی آگاہ کردیا،وفاقی حکومت نے میزانیہ 7 جون کو پیش کرنا تھا۔