نیویارک، ٹی 20ورلڈ کپ،پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشت گردی کا خطرہ   

May 30, 2024 | 12:39 PM

ایک نیوز: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشت گردی کا خطرہ ،انتظامیہ نے  سٹیڈیم کی سکیورٹی  بڑھا دی  ۔

تفصلات کے مطابق  گورنر آفس   نیو یارک کا کہنا ہے اس وقت عوامی تحفظ کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ صورتحال کی نگرانی کررہے ہیں۔ 

نیویارک انتظامیہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں  کیساتھ مل کر کام کررہی ہے۔ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 9جون کو نیویار ک میں شیڈول ہے۔ 

مزیدخبریں