ایک نیوز: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشت گردی کا خطرہ ،انتظامیہ نے سٹیڈیم کی سکیورٹی بڑھا دی ۔
تفصلات کے مطابق گورنر آفس نیو یارک کا کہنا ہے اس وقت عوامی تحفظ کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ صورتحال کی نگرانی کررہے ہیں۔
نیویارک انتظامیہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیساتھ مل کر کام کررہی ہے۔ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 9جون کو نیویار ک میں شیڈول ہے۔