مریم نواز کو سلام ، لیول پلیئنگ فیلڈ کر دکھائی، لطیف کھوسہ

مریم نواز کو سلام ، لیول پلیئنگ فیلڈ کر دکھائی، لطیف کھوسہ
کیپشن: Salute to Maryam Nawaz, she showed a level playing field, Latif Khosa

 ایک نیوز :پیپلزپارٹی کےرہنما سردار لطیف کھوسہ کاکہنا ہے کہ وہ مریم نواز کو سلام پیش کرتے ہیں کہے کے مطابق لیول پلیئنگ فیلڈ کر دکھائی، پی ٹی آئی کو کچل دیا ہے۔
لطیف کھوسہ کامزید کہنا تھا کہ مریم نواز صاحبہ! اب اسے بھی بلا لیں جو پارک لین سے پاکستان پر حکمرانی کر رہا ہے۔جس بھائی نے چند ہفتوں کی ضمانت دی تھی وہ آج وزیراعظم ہیں، بھائی کو واپس بلالیں۔