مون سون سیزن کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی پھیلنےکاخدشہ

May 30, 2023 | 00:34 AM

ایک نیوز :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مون سون سیزن کے دوران ڈینگی پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلعی محکمہ صحت نےاسلام آباد میں ڈینگی پھیلنےکے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ عوام مچھروں سےبچنےکیلئےاحتیاتی تدابیرپرعمل کریں۔
ایڈوائزری کے مطابق شہری گھروں اورآس پاس مچھروں کی افزائش گاہوں کوختم کریں، اور مچھرسے بچنے کیلئے لوشن کا استعمال کریں۔

مزیدخبریں