ویب ڈیسک:مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے جاتی امرا میں ملاقات کی۔
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو ہلال امتیاز ملنے پرمبارکباد پیش کی۔محمود بھٹی کی پاکستان کے لئے خدمات کو سراہا۔
سابق وزیراعظم نوازشریف سے محمود بھٹی کی ملاقات میں حسن نواز بھی موجود تھے۔