لاہور میں ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ

لاہور میں ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ
کیپشن: لاہور میں ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ

ایک نیوز:الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور میں قومی اسمبلی کے 1اورصوبائی اسمبلی کے 4حلقوں کے ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیئے۔

این اے 119سے لیگی امیدوارعلی پرویز کو شیر ،سنی اتحاد کونسل کے شہزادہ فاروق کو گھوڑے ،پی پی 158سے سنی اتحاد کونسل کے مونس الٰہی کو گھوڑے،ن لیگ کے چودھری محمد نواز کو شیر کانشان الاٹ کیاگیا۔

 پی پی 164سے سنی اتحاد کونسل سے محمد یوسف کوگھوڑے،ن لیگ کے راشد منہاس کو شیر،پی پی 149سے شعیب صدیقی کو عقاب،سنی اتحاد کونسل کے ذیشان رشید کو گھوڑے کانشان الاٹ ہوا کیاگیا۔

 پی پی 147سے آزاد امیدوار محمد خان مدنی کو بلیک بورڈ ،ن لیگ کے محمد ریاض کو شیر کانشان الاٹ ہوا۔