لاہور میں ڈورپھرنےسےایک اورنوجوان زخمی

لاہور میں ڈورپھرنےسےایک اورنوجوان زخمی
کیپشن: لاہور میں ڈورپھرنےسےایک اورنوجوان زخمی

ایک نیوز:لاہورکےعلاقے ماڈل ٹاؤن میں ڈورپھرنے سے ایک اور نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ترجمان کے مطابق لاہور میں ڈورپھرنے سے زخمی ہونیوالے نوجوان کوریسکیواہلکاروں نے ہسپتال منتقل کیا۔شناخت عدنان کے نام سے ہوئی۔

صوبائی دارلحکومت میں ڈور پھرنے کے واقعہ پر سی سی پی او کی جانب سے ایس ایس پی آپریشنز کی سخت سرزنش کی گئی۔