ایک نیوز:پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے کروڑوں کے اخراجات مگرارکان کی عدم دلچسپی سامنے آ گئی۔
چند ماہ قبل قائم ہونے والی پنجاب اسمبلی کے پہلے ہی باضابطہ بجٹ اجلاس میں اراکین کاروائی سے لاتعلق ہوگئےبجٹ اجلاس میں اراکین کی نصف تعداد بھی بجٹ بحث میں حصہ نہ لے سکی بجٹ اجلاس میں صرف 45فیصد اراکین ہی بجٹ بحث میں حصہ لے سکے بجٹ اجلاس میں اراکین کی نصف تعداد بھی بجٹ بحث میں حصہ نہ لے سکی بجٹ اجلاس میں صرف 45فیصد اراکین ہی بجٹ بحث میں حصہ لے سکے پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں196اراکین نے بجٹ بحث میں حصہ نہ لیا پنجاب اسمبلی میں موجود اراکین کی تعداد356ہے پنجاب اسمبلی کے بجٹ بحث میں صرف 160اراکین نے حصہ لیا۔
اراکین کی سہولت کے لئے سپیکر ملک محمد احمد خان نے بجٹ بجٹ میں ایک دن کا اضافہ کیا۔ بجٹ بحث کے لئے چار دن مختص ہوتے ہیں لیکن سپیکر نے اراکین کے مطالبہ پر بجٹ بحث کے لئے پانچ دن مختص کئے لیکن اس کے باوجود اراکین کی اکثریت بجٹ بحث سے لاتعلق رہے۔