سونا مزید مہنگا ہوگیا

Mar 30, 2023 | 17:07 PM

ایک نیوز :سونے کی قیمت مزید  ایک سو روپے بڑھ گئی۔

 تفصیلات کےمطابق ملک میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں ایک سو  روپے کا اضافہ ہوگیاجس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 8ہزار روپے کا ہوگیا ۔  10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کے اضافے کیساتھ 1 لاکھ 78 ہزار 326 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا4 ڈالر کے اضافے سے 1971 ڈالر کی سطح پر آگیا ۔

مزیدخبریں