ایک نیوز: رات گئے صدر نے اہم تعیناتیوں کی منطوری دیدی۔
تفصیلات کے مطابق یواےای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے نئی تعیناتیوں کے حوالے سے شاہی فرمان جاری کردیا۔ جس کے مطابق صدر یواےای شیخ محدبن زیدالنہیان نے شیخ خالد بن زید کو ولی عہد مقرر کردیا۔
شاہی فرمان کے مطابق شیخ منصور بن زید متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ہوں گے۔ شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ شیخ حزہ بن زید اور شیخ طہنون بن زید یواےای کے نائب حکمران ہوں گے۔
شیخ محمد بن راشد میں امارات کے نائب صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔