ایک نیوز:بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی شخصیت اور شاندار اداکاری کے باعث جہاں کروڑوں فینز کے دلوں پر راج کرتے ہیں وہیں ان کی دولت میں بھی بے شمار اضافہ ہورہا ہے جس کی تازہ فہرست سامنے آئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فلموں کے بادشاہ رخ خان ایک فلم کا معاوضہ ڈیڑھ سو سے اڑھائی سو کروڑ بھارتی روپے تک لیتے ہیں۔
دیگر اداروں میں دوسرے نمبر پر رجنی کانت کا ایک فلم کا ایک سو پندرہ سے ایک سو ستر کروڑبھارتی روپے تک معاوضہ لیتے ہیں، جوزف وجے تیسرے، پرابھاس چوتھے اور عامر خان پانچویں نمبر پر ہیں۔