صدرپاکستان کا مراکش کے بادشاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہارافسوس

Jun 30, 2024 | 09:19 AM

ایک نیوز: صدرپاکستان آصف علی زرداری نے مراکش کے بادشاہ محمد ششم کی والدہ شہزادی لالہ لطیفہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ پوری پاکستانی قوم کی جانب سے بادشاہ محمد ششم کی والدہ کے انتقال پر اُن سے دلی اظہار تعزیت کرتا ہوں ،اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے ، درجات بلند فرمائے۔

مزیدخبریں