عید پر ماہرہ خان کاکالاجوڑا مداحوں کو بھا گیا  

Jun 30, 2023 | 18:57 PM

ایک نیوز:معروف اداکارہ ماہرہ خان کا عید الاضحیٰ پر کالا جوڑا مداحوں کو بھاگیا۔تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔
اداکارہ ماہرہ خان جنہوں نے اس عید پر کالے رنگ کا غرارہ زیب تن کیا، ان کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں وہ اپنے گھر کے لان میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جھوم رہی ہیں اور انہوں نے اس دوران اپنے مداحوں کو عید مبارک کا میسج دیا. ماہرہ خان کی یہ وڈیو اور میں جو انہوں نے ڈریس زیب تن کر رکھا ہے اسے بہت سراہا جا رہاہے. سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کا عید کے موقع پر ڈریس زیر بحث ہے ، سب کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان اس ڈریس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں.

مزیدخبریں