وادی نیلم:لینڈسلائیڈنگ ،ایک بہن جاں بحق اوردوسری زخمی 

Jun 30, 2023 | 07:56 AM

ایک نیوز:وادی نیلم میں لینڈسلائیڈنگ سےایک  بہن جاں بحق اوردوسری زخمی  ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق وادی نیلم میں گٹلی شاہکوٹ کےمقام پر لینڈسلائیڈنگ سے2بہنیں لینڈسلائیڈنگ کی زدمیں آگئیں،حادثےمیں ایک بہن جاں بحق اوردوسری زخمی ہوگئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئے لاش اورزخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں