پاکستانی فلم سازوں نے عیدوں کو فلموں کے کاروبار اورفیملیز کو تفریح فراہم کرنے کے لیے ہمیشہ ایک منافع بخش موقع پایاہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی پہلی فلم ’روحی‘ 1954 میں عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہوئی تھی۔ 1954 سے 1959 تک 14 فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں سے 3 فلمیں سپر ہٹ، 4 ہٹ اور 7 نے اوسط بزنس کیا۔1960 سے 1969 کے دوران 35 فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں سے 3 میگا ہٹ، 10 ہٹ اور 8 نے اوسط بزنس کیا تھا۔1970 سے 1979 تک 67 فلمیں ریلیز ہوئیں، جن میں اردو، پنجابی، اور پشتو فلمیں شامل تھیں، جن میں سے 9 سپر ہٹ، 23 ہٹ اور 15 اوسط درجے کی تھیں۔1980 سے 1989 تک عیدالاضحی پر 78 فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں سے 5 سپر ہٹ، 12 ہٹ اور 14 نے اوسط بزنس کیاتھا۔1990 سے 1999 تک تقریباً 80 فلمیں عیدالاضحی پر نمائش کے لیے پیش کی گئیں جن میں سے 7 میگاہٹ، 3 ہٹ اور 4 ایوریج تھیں۔2000 سے 2009 تک 72 فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں سے صرف 1 سپر ہٹ، 3 ہٹ اور ایک نے اوسط بزنس کیا۔ 2010 سے 2019 تک کل 68 فلمیں عیدالاضحی کے دن ریلیز ہوئیں جن میں سے 7 سپر ہٹ، 3 ہٹ اور 1 ایوریج رہی ہے۔
ایک نیوز نیوز: اپنے قیام سے لے کر اب تک پاکستان فلم انڈسٹری نے عیدالاضحی کے دنوں میں 414 فلمیں ریلیز کی ہیں جن میں اردو، پنجابی، سندھی، پشتو اور دیگر علاقائی زبانوں کی فلمیں شامل ہیں۔