حمزہ شہباز کیس فیصلے کے اہم نکات:

Jun 30, 2022 | 16:34 PM

Nimra bukhari
ایک نیوز نیوز:حمزہ شہباز کے فیصلے کے اہم نکات:
گورنر پنجاب یکم جولائی شام 4 بجے اجلاس بلائیں گے۔ فیصلہ
اجلاس میں ری کاونٹ ہو گا۔ کل 4 بجے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ کا حکم۔
وزیر اعلی کے انتخاب کا پروسیس مکمل کیے بغیر اجلاس ملتوی نہیں ہوگا۔
تمام ادارے عدالتی احکامات کی ہاسداری کروائیں گے۔
نئے الیکشن کا حکم نہیں دیا جا سکتا. دوبارہ الیکشن کا حکم سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہو گا۔
ہم پریزائڈنگ افسر کے نوٹیفکیشن کو کالعدم کرنے کا بھی نہیں کہہ سکتے.
عدالت پریزائڈنگ افسر کا کردار ادا نہیں کر سکتی.
منحرف ارکان کے 25 ووٹ نکال کر دوباری گنتی کی جایے. دوبارہ رایے شماری میں جسکی اکثریت ہو گی وہ جیت جائے گا
اگر کسی کو مطلوبہ اکثریت نہیں ملتی تو ارتیکل 130 چار کے تحت سیکنڈ پول ہو گا. حکم
کل 4 بجے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ کا حکم
گورنر آرٹیکل 130 کی شق پانچ کے تحت اپنے فرائض سر انجام دینگے فیصلہ
گورنر پنجاب نو منتحب وزیر اعلیٰ سے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے وزیر اعلیٰ سے حلف لیں گئے ۔
جسٹس ساجد محمود سیٹھی کا فیصلے سے اختلاف۔
میڈیا کی رپورٹنگ کی تعریف ۔ میڈیا نے پیشہ وارانہ رپورٹنگ کی
پیمرا اور ایف آئی اے سکینڈلائز کرنے والو ں کے خلاف کاروائی کرے۔
مزیدخبریں