چیئرمین پی سی بی جے شاہ کی جگہ ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر مقرر 

Jul 30, 2024 | 14:32 PM

ایک نیوز: ایشین کرکٹ کونسل نے آئندہ دو سالہ مدت کے لیے صدارت پاکستان کو دے دی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔
 محسن نقوی بھارتی بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کی جگہ ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر ہونگے ،آئندہ دو سالہ مدت کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر ہوں گے۔
 اے سی سی کے اکتوبر نومبر میں ہونے والے اجلاس میں باقاعدہ صدارت کا اعلان کیا جائے گا۔    

مزیدخبریں