ایک نیوز: بجلی صارفین کی سہولت کےلیے نیپرا کا ایک اور قدم سامنے آگیا، صارفین نیپرا موبائل ایپ کے ذریعے اپنی شکایت جمع کرواسکیں گے ۔
نیپرا موبائل ایپ کل سے ڈاون لوڈ کےلیے دستیاب ہوگی، نیپرا موبائل ایپ میں کسی بھی تقسیم کار کمپنی کےبل کی غلطیوں کو اجاگر کیا جاسکے گا۔
ـ نیپرا صارف کی شکایت کا جائزہ لیکر فوری کارروئی کریگا، نیپرا کارروائی کے حوالے سے صارف کو آگاہ بھی رکھے گا۔
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری ،نیپرا کا بڑا اعلان سامنے آگیا
Jul 30, 2024 | 12:23 PM