ایک نیوز: بجلی صارفین کی سہولت کےلیے نیپرا کا ایک اور قدم سامنے آگیا، صارفین نیپرا موبائل ایپ کے ذریعے اپنی شکایت جمع کرواسکیں گے ۔
نیپرا موبائل ایپ کل سے ڈاون لوڈ کےلیے دستیاب ہوگی، نیپرا موبائل ایپ میں کسی بھی تقسیم کار کمپنی کےبل کی غلطیوں کو اجاگر کیا جاسکے گا۔
ـ نیپرا صارف کی شکایت کا جائزہ لیکر فوری کارروئی کریگا، نیپرا کارروائی کے حوالے سے صارف کو آگاہ بھی رکھے گا۔

کیپشن: Good news for electricity consumers, Nepra's big announcement came out