ایک نیوز:غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوب میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں۔
ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 4.9ریکارڈکی گئی، زلزلے کے جھٹکے لاس اینجلس،لاس ویگاس،نیواڈا میں بھی محسوس کیے گئے۔
زلزلے کا مرکزموجیوصحرا سے 14میل دوربارسٹوشہرتھا ،ابتدائی طورپرکسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں آئی ۔