ایک نیوز:سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز چھٹی کے روز بھی فیلڈ میں متحرک، پولیس خدمت مرکز لبرٹی پہنچے،سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔
سی ٹی او لاہورمستنصرفیروز کاکہنا تھا کہ چھٹی کے روز بھی لائسنس دفاتر کھلے ہیں۔ وارڈنز کو کہا کہ پولیس سروسز کے حصول کےلیے آنے والے شہریوں کو اللہ کا مہمان سمجھیں۔