ایک نیوز :پولینڈ کے وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ 100سےزائدفوجیوں کی بیلاروس کی طرف آنےکی اطلاعات ہیں ،میٹیوزموراویکی سوولکی کوریڈور میں ویگنر فوجی غیرقانونی تارکین وطن کاروپ دھارسکتے ہیں ،نقل وحرکت سرحد کوغیرمستحکم کرنے کی مہم دکھائی دیتی ہے،میٹیوزموراویکی روس میں ناکام بغاوت کےبعدمبینہ طورپرویگنر کےہزاروں فوجی بیلاروس میں ہیں۔
دوسری جانب روس کے مشرقی یوکرینی شہرزاپوریزہیاپرمیزائل حملے میں ،2افرادہلاک ہوگئے ، دھماکےسےقریبی اپارٹمنٹ بلاکس کی کھڑکیوں کونقصان پہنچا۔ یوکرین میں فوجی اہداف کونشانہ بنایا،جبکہ روسی صدرنے کہا ہے کہ روسی کارروائیوں میں شدت لانے کافیصلہ نہیں کیا، یوکرینی جارحیت امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، یوکرین اب تک 415ٹینک،1300بکتربندگاڑیاں کھوچکاہے، افریقی ممالک کےساتھ چین بھی امن کی بنیادبن سکتاہے