بیلی جین کنگ کپ: پاکستان نے ترکمانستان کو 0-2 ہرادیا

بیلی جین کنگ کپ: پاکستان نے ترکمانستان کو 0-2 ہرادیا
کیپشن: Bailey Jean King Cup: Pakistan beat Turkmenistan 0-2

ایک نیوز :بیلی جین کنگ کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ریلیگیشن پلے آف میں ترکمانستان کو ہرادیا۔ پاکستان نے 0-2 سے کامیابی حاصل کی۔ 

ریلیگیشن پلے آف میں کامیابی کے بعد پاکستان ایشین اوشیانا زون کے گروپ ٹو میں برقرار ہے۔آخری میچ جیت کر پاکستانی خواتین گروپ تھری میں تنزلی سے محفوظ رہیں۔ 

پلے آف سے قبل پول میچز میں پاکستان کو 5 میں سے 4 میچز میں شکست ہوئی تھی۔ پاکستان ٹیم سارہ ابراہیم، اشنا سہیل، مہک کھوکھر، آمنہ قیوم، سارہ محبوب پر مشتمل تھی۔