ایک نیوز نیوز: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی ہے۔ جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ظلم وستم کے خلاف 1999 میں بھی کھڑے تھے اور 23 سال بعد بھی ڈٹے ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ فرق یہ ہے کہ آزمائشوں نے مجھے مضبوط اور ہمارا عزم مزید پختہ کر دیا ہے۔
مریم نواز نے لکھا کہ ظالمانہ اور غیر منصفانہ سلوک کے لئے میاں نواز شریف کو اکیلا کرنا تب سے ختم نہیں ہوا ہے۔ ہمت نہیں ہاریں گے، انشاء اللہ
1999 ! Stood against oppression & persecution then & still do, 23 years later. The difference is that the tests & trials have made me stronger & more resolute. Singling MNS out for cruel & unjust treatment has not seen an end since. Will not give up, Insha’Allah. pic.twitter.com/ASsD10oeXK
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 30, 2022