ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے سب کے دل جیت لیے

ڈپٹی سپیکر، پنجاب اسمبلی ،واثق قیوم ،دل جیت لیے
کیپشن: واثق قیوم، فائل فوٹو

ایک نیوز نیوز: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ جس میں نومنتخب ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے ایسا کام کیا ہے کہ ہر کوئی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔ 

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے آج اعلان کیا گیا تھا کہ واثق قیوم بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد اب ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ جس میں واثق قیوم کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار علی حیدر گیلانی سے گلے مل رہے ہیں۔ اس کے جواب میں علی حیدر گیلانی نے بھی انہیں مبارکباد دی ہے۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-07-30/news-1659191979-5851.mp4