وزیراعظم شہبازشریف سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے جھل مگسی روانہ

Jul 30, 2022 | 15:38 PM

JAWAD MALIK
وزیراعظم شہبازشریف سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے جھل مگسی روانہ
وزیراعظم شہبازشریف سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے جھل مگسی روانہ

ایک نیوز نیوز:وزیراعظم شہبازشریف بلوچستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کا جائزہ لینے کیلئے جیکب آبادپہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی ہیں ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے)حکام اورچیف سیکرٹری بلوچستان نے سیلاب سے ہونے والی تباہی پر وزیراعظم کوبریفنگ دی ، وزیراعظم سیلاب متاثرہ علاقوں کےدورےکیلئےجھل مگسی روانہ ہو گئے ہیں۔

مزیدخبریں