لاہور: یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ، الصدیق ویلفیر اور ریسکیو 1122 کے درمیان ایم او یو سائن کرنے کی پروقار تقریب

Jul 30, 2022 | 04:21 AM

ایک نیوز نیوز:انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس، ریسکیو 1122راولپنڈی ریجن اور الصدیق ویلفیر سوسائٹی کے درمیان مرکزی صدر بابر سلہری کی ہدایت پر   ایم او یو (MOU)سائن کیا گیا ہے۔

   ضلعی چیر مین عبدالغفور چوہان ،صدر سعید احمد  اور DEO ریسکیو انجبیرسعید احمد نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔

ایم او یو سائن کرنے کا مقصد ریسکیو شہدا کے بچوں کو فری تعلیمی سہولیات مہیا کرنا اور نوجوان نسل کو فسٹ ایڈ کی فری تعلیم فراہم کرنا ہے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-07-30/news-1659136746-3313.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-07-30/news-1659136749-1412.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-07-30/news-1659136755-7480.mp4

مزیدخبریں