پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی ویزوں کے اجرا میں بڑی پیشرفت

Jan 30, 2024 | 21:25 PM

ویب ڈیسک :پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی ویزوں کے اجرا میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ۔

تفصیلات کےمطابق  پاکستان اور بھارت نے مجموعی طور پر 50 سفارتکاروں کو ویزے جاری کیے ہیں ،  پاکستان نے مجموعی طور پر 35 بھارتی سفارتکاروں کو ویزے جاری کئے ہیں ، بھارت نے 25 پاکستانی سفارتکاروں کو ویزے جاری کیے ،  دونوں ممالک نے سفارتخانوں میں جونئیر سفارتکاروں و انتظامی اہلکاروں کو ویزے جاری کیے ہیں ،  بھارت میں پاکستان کے نئے ناظم الامور سعد وڑائچ کو بھی ویزہ جاری کردیا گیا۔

مزیدخبریں