توشہ خانہ ریفرنس،اڈیالہ جیل میں جج محمد بشیر کی طبیعت خراب ہو گئی 

توشہ خانہ ریفرنس،اڈیالہ جیل میں جج محمد بشیر کی طبیعت خراب ہو گئی 
کیپشن: توشہ خانہ ریفرنس،اڈیالہ جیل میں جج محمد بشیر کی طبیعت خراب ہو گئی 

ویب ڈیسک :اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران جج محمد بشیر کی طبیعت خراب ہو گئی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔
دوران سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر ان کا جیل اسپتال میں طبی معائنہ جاری ہے۔