پنجاب میں نمونیہ کا شکار مزید 14 بچے جاں بحق

پنجاب میں نمونیہ کا شکار مزید 14 بچے جاں بحق
کیپشن: 14 more children died of pneumonia in Punjab

ویب ڈیسک:نمونیہ کے وار اور خطرناک ہوگئے، مزید چودہ بچوں کی جان لے لی۔

محکمہ صحت پنجاب کی رپورٹ کےمطابق رواں ماہ پنجاب میں نمونیہ سےجاں بحق ہونےوالوں کی تعداد دوسو پچھترتک پہنچ گئی،پنجاب سےایک روز کےدوران 872 نئے کیس سامنےآگئے،لاہور سے ایک روز کے دوران 202 بچے نمونیہ میں مبتلا ہوئے۔

اس کے علاوہ گوجرانوالہ ،بہاولپور سےچارچار،لاہور،منڈی بہاوالدین سے 2،2 اموات رپورٹ ہوئے۔