کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ،1شخص جاں بحق

کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ،1شخص جاں بحق
کیپشن: Karachi: Firing by unknown persons, 1 person killed

ایک نیوز:کراچی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےخمیسوں گوٹھ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس ذرائع کےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی،موقع واردات سےتمام شواہداکٹھےکرکےلاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس ذرائع کےمطابق مقتول کی شناخت نہ ہوسکی،واقع کےحوالےتحقیقات کی جارہی ہے۔