کراچی:تیزرفتارکارکی ٹکرسےماں بیٹاجاں بحق 

Jan 30, 2024 | 02:10 AM

ایک نیوز:کراچی میں تیزرفتارکارکی ٹکرسےماں بیٹاجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق کراچی میں سپرہائی وےپرٹریفک حادثےمیں ماں بیٹا موقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق جاں بحق ماں بیٹاشادی میں شرکت کیلئےلاڑکانہ سےکراچی پہنچےتھےماں بیٹاخاندان کےدیگرافرادکےہمراہ بس سےاترکرسڑک عبورکررہےتھےکہ تیزرفتارکارسوارنےدونوں کوروندڈالا۔
پولیس ذرائع کےمطابق تیزرفتارکاربعدمیں کھمبےسےٹکراگئی،کارڈرائیورکوگرفتارکرلیاگیاجس کی شناخت سفیان کےنام سےہوئی،جاں بحق افرادکی لاشوں کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

مزیدخبریں