سونے کی قیمت میں  بڑی کمی 

Dec 30, 2024 | 16:40 PM

ایک نیوز: سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔  

تفصیلات کے مطابق سونے کی  فی تولہ قیمت   600روپے  کمی کے بعد 2لاکھ 72ہزار 600روپے ہوگئی، 10گرام  سونا  514روپے سستا ہوا، جس کے بعد 10گرام سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 33ہزار 711روپے ہوگئی۔ 

عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2 ہزار 614 ڈالر پرآگیا۔ 

مزیدخبریں