ایک نیوز :ریٹرننگ افسر نے این اے 61جہلم ٹو سے سابق وزیر فواد چودھری اور اہلیہ حبافواد کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ۔
تفصیلات کے مطابق پی پی 26جہلم سے حبا فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی منظور ہوچکے ہیں۔
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد چودھری نے شوہر کے جیل میں ہونے کے باعث عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جسے ریٹرننگ افسر نے منظورکرلیا۔