سابق نگران وفاقی وزیر میر سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور

سابق نگران وفاقی وزیر میر سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور
کیپشن: سابق نگران وفاقی وزیر میر سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور

ایک نیوز : سابق نگران وفاقی وزیر  اور پیپلزپارٹی کےرہنما میر سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے۔
 پیپلز پارٹی میں شمولیت کرنے والے سابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پی بی 10 ڈیرہ بگٹی سے انتخابی میدان میں اترے ہیں۔