جھانوی کپور کی گلابی ساڑھی کے چرچے، محفل لوٹ لی

Dec 30, 2022 | 14:07 PM

ایک نیوز: ماضی کی صف اول کی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بالی ووڈ میں اپنی ایک منفرد پہچان رکھتی ہیں۔

گزشتہ دنوں ان کی ایک تقریب میں شرکت کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ جس میں انہوں نے ہلکے گلابی رنگ کی ساڑھی زیب تن کر رکھی ہے۔ جس میں وہ انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

ان کی ساڑھی میں لی گئی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تعریفوں کے پل باندھے جانے لگے۔ 

مزیدخبریں