ایک نیوز:وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ماں کے کھونے کے نقصان سے بڑا کوئی نقصان نہیں ہے۔